The news is by your side.

Advertisement

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی چند یادگار تصاویر

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنی مدتِ ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہونے جارہے ، وہ کل نئے آرمی چیف کو ذمہ داریاں سونپ دیں گے، پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل کی کوششوں کی وجہ سے پاکستان میں دہشتگردی میں واضح کمی ہوئی۔

جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ کرکے پاکستانی قوم کے دلوں پر راج کیا۔
8

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو گھر میں پیار سے بوبی کہا جاتا ہے، ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے، راحیل شریف میجر شبیر شریف شہید کے چھوٹے بھائی ہیں ، جنھوں نے 1971 میں جرأت اور بہادری کی مثال کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارضِ وطن پر جاں نثار کی، میجر شبیر شریف شہید کو پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا تھا، راحیل شریف میجر راجہ عزیز بھٹی کے بھتیجے بھی ہیں، جنہوں نے 1965 ء کی بھارت پاکستان جنگ میں شہید ہو کر نشان حیدر وصول کیا۔

a1

 

آرمی چیف راحیل شریف گورنمنٹ کالج لاہور سے فارغ التحصیل ہیں، انھوں نے فوجی تربیت پی ایم سے کاکول سے حاصل کی، انھوں نے ملٹری اکیڈمی کاکول سے 54 واں لانگ کورس پاس آؤٹ کیا، 1976 میں فرنٹیر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا اور انھیں فرنٹیئر فورس کی معروف چھٹی بٹالین میں تعینات کیا گیا، میجر شبیر شہید کا تعلق بھی اسی بٹالین سے تھا۔

22

31

14

دسمبر 2013 کو راحیل شریف کو نشانِ امتیاز سے نوازا گیا۔

17

21

15

13

25

20

19

11

a3

raheel-post-new

12

9

5

28

27

36

raheel-post-2

30

26

34

a2

7

10

4

33

29

shahid-afridi-post-1

 

 

 

 

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں