اتوار, فروری 15, 2026
اشتہار

میرب علی کو نئی محبت مل گئی؟

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ میرب علی کو نئی محبت مل گئی؟

میرب علی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ میں ڈیبیو کیا، اداکارہ گانوں میں بہترین ماڈلنگ کے لیے بھی پہچانی جاتی ہیں۔

گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ منگنی کے بعد میرب علی مشہور ہوگئیں تاہم گزشتہ سال جوڑے نے اپنی منگنی ختم کردی۔

اداکارہ نے حال ہی میں لاء گریجویٹ کیا ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

میرب علی نے میں گزشتہ دنوں 24ویں سالگرہ کراچی میں قریبی دوستوں اور خاندان کے ساتھ منائی جس میں انہوں نے حوی کا کوٹ زیب تن کیا ہوا تھا۔

مداحوں نے دعویٰ کیا تھا کہ میرب اور حوی کو عاصم اظہر سے منگنی ختم ہونے کے بعد ایک ساتھ دیکھا گیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے میرب علی اور حوی کو یہ کہ رہے ہیں دونوں ڈیٹنگ کررہے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ میرب کسی بہتر کی مستحق ہیں، کوئی ایسا شخص جو ان کی دیکھ بھال اور قدر کرے جیسے حوی ہے۔‘

ایک صارف نے لکھا کہ ’لوگ مردوں کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں لیکن خواتین بھی بریک اپ کے بعد آگے بڑھ جاتی ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں