تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

معروف اداکارہ کی بچپن کی تصویر وائرل

شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل و اداکارہ میرب علی کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ و ماڈل میرب علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بچپن کی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ فکروں سے آزاد ہوکر سو رہی ہیں۔

میرب علی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں صرف ایک لفظ ’موڈ‘ لکھا۔

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

واضح رہے کہ میرب علی انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیو اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، اداکارہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے میگا کاسٹ ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ میں مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

میرب علی ڈرامے میں یمنیٰ زیدی (شائستہ خانزادہ) کی بہن کا کردار نبھا رہی ہیں جو شائستہ کو آرمی میں جانے کے لیے گھر والوں سے بچ کر اس کی مدد کرتی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں میرب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے دوست و گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں پہنچی تھی اور انہوں نے رقص کیا تھا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

Comments

- Advertisement -