کراچی میں قیامت خیز گرمی، محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمی کی شدت بڑھ گئی، کراچی، اسلام آباد، لاہور میں سورج کی تپش نے شہریوں کے ہوش … کراچی میں قیامت خیز گرمی، محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں