’ہم تیار ہیں‘ میکسیکو کی صدر کا ٹرمپ کو جواب

میکسیکو کی پہلی خاتون صدر شین بام نے ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے درآمدی اشیا پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو نے جواب میں کہا کہ ٹیرف پر ‘ٹھنڈے دماغ’ کے ساتھ انتظار کر رہے ہیں اور ہم تیار ہیں۔ … ’ہم تیار ہیں‘ میکسیکو کی صدر کا ٹرمپ کو جواب پڑھنا جاری رکھیں