نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش

میاں چنوں کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں چنوں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈاکٹر نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرکے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ … نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش پڑھنا جاری رکھیں