منگل, اپریل 14, 2026
اشتہار

میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

اشتہار

حیرت انگیز

میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پاکستان ایئر فورس ذرائع کے مطابق پی اے ایف بیس ایم ایم عالم سے اڑنے والا پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔

حادثہ میانوالی کے نواحی علاقے ہیڈپکا کے قریب پیش آیا،حادثے کے بعد پاک فضائیہ اور دیگر امدادی ٹیموں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر طیارے کا ملبہ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا جبکہ تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے ۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں