تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز مائیکل مور ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کے باہر مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ

واشنگٹن : آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز مائیکل مور مسلمان مخالف تقاریر کرنے والے امریکی صدارتی امیدوار کے خلاف میدان میں آگئے، انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کے باہر مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

امریکی فلمساز ، اداکار اور صحافی مائیکل مور نے مسلمان مخالف بیان دینے والے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کے باہر مسلمانوں کی حمایت میں پلے کارڈ اٹھائے کھڑے ہوئے.

مائیکل مور نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ شروع سے ہی نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ امریکا غصیلے گوروں کا ملک نہیں، مسلمانوں پر پابندی لگانے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ پر پابندی لگائی جائے۔

Comments

- Advertisement -