تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

بین اسٹوکس سے بھارت میں ورلڈکپ کھیلنے کی درخواست

انگلینڈ کو دو عالمی کپ جتوانے والے بین اسٹوکس کو آئندہ سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کا حصہ بننے پر زور دیا جارہا ہے۔

سابق انگلش کپتان مائیکل وان بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو بین اسٹوکس کو وائٹ بال کرکٹ میں مزید کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں مائیکل وان نے بین اسٹوکس سے 2023 میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے کی درخواست کی ہے۔
انہوں نے لکھا کہ کیا آپ آئندہ سال ہونے والا ورلڈکپ کھیل سکتے ہیں، پلیز!

واضح رہے کہ بین اسٹوکس نے ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے سخت شیڈول کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رکھی ہے۔

بین اسٹوکس نے اپنے آخری ون ڈے میچ کی کیپ کسے دے دی؟

آل راؤنڈر کیرئیر کا آخری ایک روزہ میچ اپنے لیے تو یادگار نہ بناسکے لیکن ایک ننھے کرکٹ فین کیلئے ضرور یادگار بناگئے۔ بین اسٹوکس نے میچ کے اختتام پر اپنی ون ڈے کیپ ننھے فین کو دی، کرکٹر نے یہ کیپ گراؤنڈ سے باہر آتے ہوئے مداح کے سپرد کی۔

Comments

- Advertisement -