تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

امریکی ریاست مشی گن نے برف کی چادر اوڑھ لی

مشی گن: امریکی ریاست مشی گن کو برف نے پوری طرح سے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے.

امریکی شہر مشی گن میں موسم سرما کے آغاز میں ہی برفباری شروع ہو گئی برف باری نے مشی گن کی کلاسکا کاؤنٹی میں ہر سو سفیدی بکھیر دی ہے، برف نے گھروں کی چھتوں اور گاڑیوں کو پوری طرح سے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے.

حکام کے مطابق کلاسکا میں اب تک پانچ اعشاریہ سات انچ اور زیریں مشی گن میں دو سے پانچ انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے اس ہفتے درجہ حرارت کے کم ہونے اور مزید برفباری کی پیش گوئی کی ہے، مشی گن میں ہر سال بڑی مقدار میں برف باری ہوتی ہے۔

Comments

- Advertisement -