آئی جی سندھ واقعہ : فوج کی کورٹ آف انکوائری مکمل، متعلقہ آفیسرز ذمہ داریوں سے برطرف

ضابطہ کی خلاف ورزی پر آفیسرز کیخلاف کارروائی جی ایچ کیومیں کی جائے گی