’ملٹری ٹرائل کیخلاف سوسائٹی کا کھڑا ہونا خوش آئند بات ہے‘

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملٹری ٹرائل کیخلاف سوسائٹی کا کھڑا ہونا خوش آئند بات ہے۔ تھنک فیسٹ 2025 میں 26ویں آئینی ترمیم کے موضوع پر نشست سے خطاب کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ عام شہریوں کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل آزادی پر … ’ملٹری ٹرائل کیخلاف سوسائٹی کا کھڑا ہونا خوش آئند بات ہے‘ پڑھنا جاری رکھیں