تازہ ترین

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

منال احسن کی شادی، بھانجی اور بہن کا خوب ہلہ گلہ

کراچی: پاکستانی اداکارہ منال خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ روز سے ہوگیا۔

ایک روز قبل منال خان کے گھر ڈھولکی کی تقریب ہوئی، جس میں اُن کے قریبی رشتے داروں، دوستوں اور دلہا احسن محسن کے اہل خانہ نے شرکت کی۔

اس تقریب کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شیئر ہوئیں، جن میں منال خان اور احسن کو ایک ساتھ ڈھولکی کی خوشیاں مناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں: منال خان کی مہندی اور ڈھولکی کی تقریبات کا آغاز

ایک ویڈیو میں منال خان کی بہن ایمن خان بھی گانے گاتی جبکہ اُن کی صاحبزادی اچھل کود کرتی نظر آئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by The Style Forward (@thestyleforward)

منال اور احسن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کل ہونے والی تقاریب کی تصاویر  بھی شیئر کیں۔

ڈھولکی میں منال نے نارنجی جبکہ احسن نے سفید رنگ کا شلوار قمیض اور واسکٹ دیدہ زیب ڈیزائن والی واسکٹ زیب تن کی، دونوں نے تقریب میں رقص بھی کیا، جسے دیکھ کر شرکا خوش بھی ہوئے۔

واضح رہے کہ منال خان اور احسن محسن کی مایوں 8 ستمبر، بارات 10 اور ولیمے کی تقریب 12 ستمبر کو  کراچی میں ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Comments

- Advertisement -