عمرہ پرمٹ کیلئے بچوں کی کم از کم عمر کتنی ہونی چاہیے؟

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ پرمٹ کیلئے امیدوار کا کم ازکم پانچ سال کا ہونا ضروری ہے۔ سعودی شہری کی جانب سے وزارت حج و عمرہ سے سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا پانچ سال سے کم عمر کے بچے عمرے کیلئے حرم شریف آسکتے ہیں؟۔ جس پر سعودی … عمرہ پرمٹ کیلئے بچوں کی کم از کم عمر کتنی ہونی چاہیے؟ پڑھنا جاری رکھیں