فرانس کے شینگن ویزا کے لیے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ درکار ہے؟

پاکستانی شہری جو بطور سیاح فرانس کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو انہیں اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے میں شینگن ویزا کے لیے درخواست دینا ہوگی۔ فرانسیسی سفارتخانہ تمام معاون دستاویزات بشمول بینک اسٹیٹمنٹ کا جائزہ لینے کے بعد ویزا کے بارے میں فیصلے کرنے کا مجاز ہے۔ مختصر قیام کے ویزا کی … فرانس کے شینگن ویزا کے لیے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ درکار ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں