اہل مکہ مسجد الحرام نہ آئیں محلے کی مساجد میں نماز ادا کریں، وزارت حج وعمرہ

وزارت حج و عمرہ نے مکہ مکرمہ کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ وہ مسجد الحرام نہ آئی اور محلے کی مساجد میں نماز ادا کریں۔ ہر سال رمضان المبارک میں دنیا بھر سے زائرین کی بڑی تعداد عمرہ ادائیگی کے لیے حجاز مقدس کا رخ کرتی ہے۔ اس سل عوامی رش اور زائرین کی … اہل مکہ مسجد الحرام نہ آئیں محلے کی مساجد میں نماز ادا کریں، وزارت حج وعمرہ پڑھنا جاری رکھیں