میر رضا کیس میں مسئلہ میڈیکل رپورٹس کا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی

اسلام آباد: ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ میر رضا کیس میں مسئلہ میڈیکل رپورٹس کا ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے کہا کہ پہلے ایک میڈیکل رپورٹ آئی پولیس اسی بنیاد پر آگے بڑھ رہی تھی، پہلی میڈیکل رپورٹ پر اعتراض … میر رضا کیس میں مسئلہ میڈیکل رپورٹس کا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی پڑھنا جاری رکھیں