میر رضا علی کی قبر کشائی مؤخر کردی گئی

کراچی : نوجوان تاجر میر رضا علی کی قبر کشائی مؤخر کردی گئی، ممکنہ طور پر نیا نوٹیفکیشن پیر کے لیے جاری ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی قبر کشائی تمام تر انتظامات مکمل ہونے کے باوجود راتوں رات میڈیکل بورڈ کی تبدیلی پر اہلخانہ کے شدید تحفظات … میر رضا علی کی قبر کشائی مؤخر کردی گئی پڑھنا جاری رکھیں