تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

مصباح الحق نے مستعفی ہونے کی وجہ بتا دی

پاکستان کے سابق ہیڈکوچ مصباح الحق نے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ بتا دی۔

اے اسپورٹس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ میں ویسٹ انڈیز میں تھا کہ پیچھے سے ‏ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، اچانک سے میگا ایونٹ کے لیے سب چیزیں ترتیب دے دی ‏گئیں۔

انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا باہر بیٹھے ہوئے لوگ ہم سے زیادہ پاکستان کرکٹ کے لیے فکرمند ہیں؟ ‏ایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ اتنا بڑا ایونٹ آ رہا ہو اور اس کا سوچ کر نہ بیٹھے ہوں؟ کیا ہم نے کرکٹ نہیں کھیلی یا ‏ہم پاکستان کا نہیں سوچتے؟

بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ ٹیم میں کسی بھی قسم کا کوئی تنازع نہیں چاہتےتھے صرف ہم نے نہیں اور ‏بھی عہدیداروں سے استعفے دیے ہیں فخرکوابتدائی اسکواڈمیں شامل نہ کرناسمجھ سےباہرتھا۔

Comments

- Advertisement -