منگل, اگست 18, 2026
اشتہار

ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی حسینہ مس امریکا 2016 بن گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

لاس ویگاس: مس امریکا کے چناؤ کی رنگ رنگ تقریب میں ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی حسینہ دیشونا باربر نے دو ہزار سولہ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

FINAL 4

ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی حسینہ مس یو ایس اے منتخب ہوگئیں، آرمی آفیسر اورآئی ٹی اسپیشلسٹ چھبیس سالہ نے یہ ٹائٹل مس ہواوے اور مس جارجیا کو شکست دے کر حاصل کیا ۔

FINAL 2

لاس ویگاس میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں دیشونا کا نام پکار گیا تو بے یقینی کی حالت میں وہ زار و قطار رو پڑی، دو ہزار پندرہ میں جتنے والی سابق مس یو ایس اے نے دیشونا کو تاج پہنایا اور پھول پیش کئے ۔

FINAL 3

FINAL 1

چودہ سال بعد پہلی بار مس کولمبیا نے مس امریکا کا مقابلہ جیتا، چھبیس سالہ سیاہ فام دیشونا باربر آرمی آفیسر اور آٹی ماہر ہے، باربر نے سترہ سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں