حوثیوں کا اسرائیل کے مصروف ترین ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل کے سب سے زیادہ مصروف ہوائی اڈے بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے میں ایئرپورٹ کی سڑک اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، … حوثیوں کا اسرائیل کے مصروف ترین ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ پڑھنا جاری رکھیں