مچل سینٹنر نے بھارتی اسپنرز کو کھیلنا چیلنج قرار دے دیا

نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے بھارتی اسپنرز کو کھیلنا چیلنج قرار دے دیا۔ دبئی میں فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں مچل سینٹنر نے کہا کہ بھارت اگر تین اسپنرز کے ساتھ جاتا ہے تو انہیں کھیلنا بڑا چیلنج ہے، وہ موجودہ کنڈیشن سے بخوبی آگاہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا … مچل سینٹنر نے بھارتی اسپنرز کو کھیلنا چیلنج قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں