مودی اپنے پینل پر اعتماد نہیں کرتے تو راج ناتھ، امیت شاہ کو بٹھا سکتے ہیں، خواجہ آصف

بھارتی پینل کی شکست پر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی اپنے پینل پر اعتماد نہیں کرتے تو راج ناتھ اور امیت شاہ کو بٹھا سکتے ہیں۔ آکسفورڈ یونین مباحثے میں بھارت کی ایک بار پھر شرمناک شکست کے بعد وزیردفاع خواجہ آصف نے اس پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے، انھوں نے کہا کہ … مودی اپنے پینل پر اعتماد نہیں کرتے تو راج ناتھ، امیت شاہ کو بٹھا سکتے ہیں، خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں