نریندر مودی پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پھر ہرزہ سرائی پر اتر آیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پھر ہرزہ سرائی پر اتر آیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج اور معیشت کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاکستان کو بھارت کے حق کا پانی نہیں … نریندر مودی پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پھر ہرزہ سرائی پر اتر آیا پڑھنا جاری رکھیں