معین علی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر معین علی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کی 2019 کرکٹ ورلڈ کپ اور 2022 ٹی 20 ورلڈ کپ کے ونر کھلاڑی آل راؤنڈر معین علی پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ہیں۔ کراچی کنگز نے عالمی شہرت یافتہ آل … معین علی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے پڑھنا جاری رکھیں