محمد عامر نے پاکستانی فاسٹ بولرز کو اہم مشورہ دے دیا

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستانی بولرز کو مفید مشورے دے دیے۔ نجی ٹی وی کے چینل پر میزبان نے کہا کہ محمد عامر آپ بہترین فاسٹ بولر رہے، ڈیتھ اوورز میں آپ نے شاندار بولنگ کرکے پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، جنوبی افریقا کے خلاف آخری 10 اوورز میں 110 … محمد عامر نے پاکستانی فاسٹ بولرز کو اہم مشورہ دے دیا پڑھنا جاری رکھیں