محمد عامر اپنے ساتھ ٹیم میں کن فاسٹ بولرز کو شامل کریں گے؟

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بتایا ہے کہ وہ اپنے ساتھ ٹیم میں بولنگ اٹیک کیا رکھیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سامعین میں بیٹھے شخص نے محمد عامر سے سوال کیا کہ اگر آپ کو پی سی بی کپتانی آفر کرے تو ٹیم میں واپس آئیں گے اور اپنے … محمد عامر اپنے ساتھ ٹیم میں کن فاسٹ بولرز کو شامل کریں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں