بدھ, اپریل 22, 2026
اشتہار

بھارت سیمی فائنل میں نہیں جائے گا، محمد عامر اپنی بات پر ڈٹ گئے

اشتہار

حیرت انگیز

سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ بھارت سیمی فائنل میں نہیں جائے گا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ بھارت سیمی فائنل میں نہیں جائے گا یہ تو پکی بات ہے۔

احمد شہزاد نے کہا کہ بھارت کو خبردار کررہے ہیں کہ آپ کی جو ٹیم میں سیاست چل رہی ہے اس کا ہم اپنی ٹیم میں سامنا کرچکے ہیں اور کرکٹ کا حال دیکھ لیں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب بھارت اگلی ٹیم ہے جس طرح کی ڈگر پر وہ چل رہے ہیں کیونکہ ان کی ٹیم میں بھی سیاست آچکی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں