پاکستان ٹیم میں گروپنگ پر یونس خان نے کیا کہا؟ محمد عامر نے لب کشائی کردی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دبئی ہونے والے اہم میچ میں بھارت سے عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر سابق کھلاڑیوں کی جانب سے تنقید کے نشتر برسانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے نجی چینل پر ایک پروگرام میں گروپنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ … پاکستان ٹیم میں گروپنگ پر یونس خان نے کیا کہا؟ محمد عامر نے لب کشائی کردی پڑھنا جاری رکھیں