تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ بنادیا

گیانا: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اوپنر بیٹسمین محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 36 گیندوں پر 46 رنز کی اننگز کھیلی اور نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

محمد رضوان کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ 748 رنز کا ریکارڈ توڑ ڈیا۔

اس سے قبل آٗرلینڈ کے اسٹرنلنگ نے 2019 میں 20 اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا تھا، محمد رضوان نے صرف 14 اننگز میں 748 رنز کا ہندیہ عبور کرلیا۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ جاری ہے اوپنر محمد رضوان 36 گیندوں پر 46 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔

محمد رضوان کی 46 رنز کی اننگز میں دو بلند و بالا چھکے اور دو چوکے شامل تھے۔

Comments

- Advertisement -