ہفتہ, جنوری 25, 2025
اشتہار

محمد یوسف کو بچے کی بیٹنگ پسند آگئی، ویڈیو شیئر کردی

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا پر ایک بچے کی جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ جارحانہ انداز میں بیٹنگ کررہا ہے۔بچے کی یہ ویڈیو قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف کو بھی پسند آگئی۔

محمد یوسف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اس بچے کو کوئی جانتا ہے، اگر کسی کے پاس اس کا نمبر یا تفصیلات ہو تو ضرور بھیجیں۔

- Advertisement -

سابق کپتان کی جانب سے ویڈیو شیئر کرنے پر اسے ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور بچے کی بیٹنگ کی تعریف کررہے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں