تازہ ترین

قومی اسمبلی میں‌ عدالتی اصلاحات کا بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات پر مشتمل...

آئی ایم ایف نے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم...

عدالتی اصلاحات کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد: وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدالتی اصلاحات کابل...

مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لیے 72 ملین ڈالر کا معاہدہ

مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لیے 72 ملین امریکی ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا۔

وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت اور اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی کے فنانسنگ پر دستخط کیے گئے ہیں۔

پروجیکٹ کے لیے 72 ملین امریکی ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے۔ مہمندڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ ضلع مہمندمیں دریائے سوات پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق مہمند ڈیم سالانہ 2 ہزار 862 گیگاواٹ اور سستی توانائی کا ذریعہ بنےگا۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنےکی صلاحیت میں1 ہزار 293 ملین ایکڑ فٹ ہو گی۔

Comments