تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

محسن عباس حیدر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی یادگار شیئر کردی

پاکستانی اداکارہ محسن عباس حیدر بھی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح نکلے، کنگ خان کے آٹوگراف کی تصویر شیئر کردی۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و گلوکار محسن عباس حیدر بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان سے ملنے والے آٹوگراف پر خوشی سے نہال ہوگئے۔

پاکستانی اداکارہ نے کنگ خان کے آٹوگراف کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی اور بتایا کہ وہ شاہ خان کی زندگی، محنت اور کوششوں سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔

پاکستانی اداکار نے اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ ایک طویل مدت سے کنگ خان کا آٹوگراف لینے کی کوششیں کررہے تھے، اب جاکر ان کی خواہش پوری ہوئی ہے۔

Comments

- Advertisement -