وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس کے وفد کی اہم ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس کے وفد نے اہم ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات، سکیورٹی اور انسداد دہشتگردی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وفد میں کانگریس مینز جیک برگمین، ٹام سوزی، جوناتھن جیکسن شامل تھے جبکہ دوسری طرف طلال چوہدری، قائم مقام امریکی سفیر … وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس کے وفد کی اہم ملاقات پڑھنا جاری رکھیں