لڑکیوں کو ڈراموں میں کام ملنے کی بڑی وجہ کیا ہے؟ مومنہ اقبال نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ ڈراموں میں مرکزی کردار کے لئے نئے نئے مطالبات کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آج کل انسٹاگرام فالوورز کا زیادہ ہونا بھی ڈراموں میں مرکزی کردار ملنے کی ایک وجہ ہے، اس بات کا انکشاف انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو … لڑکیوں کو ڈراموں میں کام ملنے کی بڑی وجہ کیا ہے؟ مومنہ اقبال نے بتادیا پڑھنا جاری رکھیں