موموز نے 31 سالہ خاتون کی جان لے لی

موموز کھانے کی وجہ سے 31 سالہ خاتوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی، خاتون کی شناخت 31 سالہ ریشما بیگم کی حیثیت سے ہوئی۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں موموز کھانے کی وجہ سے ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی، ریشماں نامی خاتون نندی نگر کی رہائشی … موموز نے 31 سالہ خاتون کی جان لے لی پڑھنا جاری رکھیں