تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

بندر نے انسان کو پانی کی قدر بتا دی، ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ پر ویسے تو کئی جانوروں کی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جنہیں صارفین پسند بھی کرتے ہیں مگر  اب جو یڈیو سامنے آئی اُسے دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے بندر  کی ایسی ویڈیو شیئر کی جو انسانوں کو سبق دلانے کے لیے کافی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ پھٹی ہوئی لائن سے پانی نکل رہا ہے اور قریب میں بیٹھا بندر اُسے روکنے کی کوشش کررہا ہے۔

ٹویٹر صارف نے کہا کہ ’’کیا کوئی دوسرا جانور اس طرح کی ذہانت اور حساسیت رکھتا ہے، اگر ہے تو وہ میرے علم میں نہیں، مگر ہم انسانوں کے ساتھ کیا ہوگیا‘‘۔ صارف نے ویڈیو کے ساتھ #WhoAreTheRealAnimals کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

ایک صارف نے جواب دیا کہ پانی بچانے جو کام اس بندر نے کیا وہ نوبل انعام حاصل کرنے سے زیادہ اہم ہے۔

Comments

- Advertisement -