جمعہ, جولائی 17, 2026
اشتہار

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی (13 جون 2026): کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔

گلستان جوہر کے 40 سالہ شخص میں منکی پاکس کی تصدیق کی گئی، متاثرہ مریض نیپا اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں، پی سی آر ٹیسٹ میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی۔

نیپا اسپتال میں ایم پاکس کے 7 اور کراچی میں مجموعی 10 کیسز رپورٹ ہوئے۔

منکی پاکس صرف بچوں کو ہی نہیں ہوتا، علامات اور علاج

اہم ترین

انور خان
انور خان
انور خان اے آر وائی نیوز کراچی کے لیے صحت، تعلیم اور شہری مسائل پر مبنی خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں