site
stats
انٹرٹینمںٹ

ہالی وڈ فلم ’مانسٹر ٹرک‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم مانسٹر ٹرک کا نیا ٹریر جاری کردیا گیا۔ فلم اگلے سال جنوری میں ریلیز کی جائے گی۔

مانسٹر اور نوجوان کی انوکھی داستان جو سب کو حیران کردے گی۔ ہالی وڈ کی ایکشن فلم مانسٹر ٹرک کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم کی کہانی نوجوان لڑکے اور عجیب مخلوق کے گرد گھومتی ہے۔ لڑکا کاٹ کباڑ سے ایک گاڑی تیار کرتا ہے جس میں ایک مانسٹر گھر بنا لیتا ہے اور اس کا دوست بن جاتا ہے۔

مانسٹر اور لڑکے کی انوکھی دوستی سے بھرپور فلم 125 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہوئی ہے۔ ایکشن اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم اگلے سال جنوری میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top