تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

کورونا نے مزید 3 انسانی جانیں نگل لیں

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا مزید 3 مریض انتقال کرگئے، جب کہ 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے ہیں جب کہ مزید 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 970 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.36 فیصد رہی۔

کورونا کے زیرعلاج 47 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جو مختلف اسپتالوں کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

 

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق عالمی وبا کے آغاز سے اب تک پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہزار 615 ہوگئی ہے۔

Comments

- Advertisement -