دبئی میں مردوں سے زیادہ خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس

دبئی میں ٹریفک کے بہترین نظام نے خواتین میں خوداعتمادی کو پروان چڑھایا ہے جس سے فیمیل ڈرائیورز کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ دبئی کی سڑکوں پر خواتین ڈرائیوروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، جو کہ امارات میں وسیع تر سماجی اور نقل و حرکت کے رجحانات کی عکاسی کرتی ہے۔ … دبئی میں مردوں سے زیادہ خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس پڑھنا جاری رکھیں