’یوکرین کے میزائلوں سے روسی فوجی طیارہ تباہ ہوا‘

ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرینی قیدیوں کو لے جانے والے روسی فوجی طیارے کو طیارہ شکن میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ روس کی وزارت دفاع نے روسی ٹرانسپورٹ طیارے کو مار گرانے کا ذمہ دار "کیف حکومت” کو ٹھہرایا ہے جو کہ گِر کر تباہ ہو گیا تھا۔ وزارت دفاع نے کہا کہ ان … ’یوکرین کے میزائلوں سے روسی فوجی طیارہ تباہ ہوا‘ پڑھنا جاری رکھیں