پاپ موسیقی کی بے تاج ملکہ نازیہ حسن کے مشہور اور خوبصورت گانے
The news is by your side.

Advertisement

نازیہ حسن کی یاد تازہ کرتے مشہور اور خوبصورت گانے

 پاکستان میں پاپ میوزک کو متعارف کروانے میں جن گلو کاروں کا اہم کردار ہے،  ان میں نازیہ حسن سرِ فہرست ہیں، انتہائی  خوبصورت، ٹیلنٹڈ اور اپنی مثال آپ گلوکارہ نازیہ حسن کے مداح آج آج ان کی جدائی کا دن منارہے ہیں۔

 دلفریب انداز،سریلی آواز اور پاپ موسیقی کی بے تاج ملکہ نازیہ حسن تین اپریل انیس سو پینسٹھ کو کراچی میں پیدا ہوئیں، نازیہ حسن کا شمار برصغیرمیں پاپ موسیقی کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔

نازیہ حسن نے جو گایا خوب گایا، ان کے بہترین گانوں میں دوستی، ڈسکو دیوانے، آنکھیں ملانے والے، بوم بوم اور دل کی لگی شامل ہیں۔

13 اگست  2000 میں لندن میں انتقال کرجانے والی نازیہ حسن کے مشہور اور خوبصورت گانے جو ان کے پرستاروں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں، آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔

انکھیاں ملانے والے، دل والوں کو چرانے والے

تیری میری ایسی دوستی

آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے

ڈسکو دیوانے

بوم بوم

سن میرے محبوب سن

دوستی

کیا ہوا

کریے پیاردے گلیاں

دل کی لگی

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں