اتوار, مارچ 8, 2026
اشتہار

فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (19 اکتوبر 2025): فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا سرغنہ انتہائی مطلوب جمیل عرف ٹیٹک ہلاک ہو گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ ضلع پنجگور کا رہائشی تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک کے مارے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک 2022 میں پنجگور ہیڈ کوارٹر پر حملے، بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیابی کارروائی، فتنہ الخوارج کا سرغنہ طارق کچھی ہلاک

لئیق الرحمان
+ posts

اہم ترین

مزید خبریں