وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کم آمدنی والے طبقے کےلیے اہم اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے موٹرسائیکل مالکان کیلئے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی میں توسیع کر دی ہے۔ موٹرسائیکل فیول سبسڈی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔
پیٹرول سبسڈی کے بعد موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک اور بڑا ریلیف
وزیراعلیٰ نے کہا کہ موٹر سائیکل مالکان کو دی جانیوالی سبسڈی جاری رہےگی موٹر سائیکل مالکان سندھ حکومت کی سبسڈی کا مزید فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
موٹر سائیکل سبسڈی رجسٹریشن کیلئے موبائل ایپ لانچ، آپ اہل ہیں یا نہیں؟ چیک کریں
وزیراعلیٰ سندھ نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کےباعث فی موٹرسائیکل 2 ہزار روپے سبسڈی دی تھی۔
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں


