مونی رائے نے دیشا پٹانی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

بھارتی اداکارہ مونی رائے نے اپنی دوست اور بالی وڈ کی سب سے زیادہ فٹ مانی جانے والی اداکارہ‘دیشا پٹانی‘ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنے کھانے کی عادتوں پر کھل کر بات کی جہاں ان سے اداکار دیشا کی ایٹنگ ہیبٹس کے بارے میں بھی سوال کیا … مونی رائے نے دیشا پٹانی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا پڑھنا جاری رکھیں