The news is by your side.

Advertisement

فرانسیسی فلم ’نائن لائیوز‘ کا ٹریلر جاری

ہنسی اور مزے سے بھرپور فرانسیسی فلم ’نائن لائیوز‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم کی کہانی ایک کروڑ پتی بزنس مین ٹام برانڈ کے گرد گھومتی ہے جسے بلیوں سے سخت چڑ ہے تاہم بیٹی کی خواہش پر وہ اسے سالگرہ پر بلی دینے کی ٹھان لیتا ہے۔

ٹام فیلکس گرانٹ نامی دکاندار سے بلی خرید کر واپس جارہا ہوتا ہے کہ وہ حادثے کا شکار ہوجاتا ہے۔ حادثے کے بعد ٹام برانڈ بلی بن جاتا ہے اور یہیں سے فلم کا اصل مزاح شروع ہوتا ہے۔

فلم 5 اگست کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں