سلمیٰ ہائیک کی فلم ’ٹیل آف ٹیلز‘ کا رنگا رنگ پریمیئر

لندن میں معروف ادکارہ سلمیٰ ہائیک کی نئی جادوئی فلم ٹیل آف ٹیلز کا رنگا رنگ پریمیئر ہوا۔ فلمی ستاروں کی آمد نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ میٹیو گرون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ٹیل آف ٹیلز میں سولہویں صدی کی عکاسی کی گئی ہے۔ فلم کی کہانی 3 حصوں پر … سلمیٰ ہائیک کی فلم ’ٹیل آف ٹیلز‘ کا رنگا رنگ پریمیئر پڑھنا جاری رکھیں