بدھ, نومبر 6, 2024
اشتہار

’پورا پنڈ بھی مرجائے، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا میئر کراچی نہیں آنا‘

اشتہار

حیرت انگیز

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے پورا پنڈ بھی مرجائے لیکن جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا میئر کراچی نہیں آنا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بلدیاتی قانون عام آدمی کو طاقتور نہیں کرتا۔ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی دونوں کا عمل غیر جمہوری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کسی بھی جماعت کا ہو مگر ’’میئر کراچی‘‘ با اختیار چاہتے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان

- Advertisement -

خواجہ اظہار کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتوں کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کی انویسٹمنٹ ضائع ہو رہی ہے۔ پی ٹی آئی بلدیاتی نظام سے اتنی مخلص ہے تو پہلے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرا دے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں