ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کراچی اور حیدرآباد سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں پارٹی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مرکزی کمیٹی کے ارکان، ایم کیو ایم … ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی پڑھنا جاری رکھیں